حالت مابعد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بعد کی حالت؛ (نسیحیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بعد کی حالت؛ (نسیحیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں۔